براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں 6 فیصد اضافہ دیکھا گیا
بدھ 16 اپریل 2014 15:12
کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 16اپریل 2014ء)امن و امان کی مخدوش صورتحال اور توانائی کے بحران کے باوجود براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری 6فیصد اضافے سے 66کروڑ 98 لاکھ ڈالر پر پہنچ گئی ہے۔
(جاری ہے)
گذشتہ چند برسوں سے غیرملکی سرمایہ کاری میں کمی کا رجحان تھا، جس کی وجہ ملک میں جاری امن وامان کی خراب صورتحال،توانائی بحران اور انفراسٹرکچر کے مسائل تھے تاہم رواں مالی سال9 ماہ میں براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری میں6 فیصد اضافہ ہوا، اور اس کا حجم 66کروڑ 88 لاکھ ڈالر رہا۔
مارچ 2014 کے دوران براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری 6کروڑ 35 لاکھ ڈالر رہی، اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کے باوجود پورٹ فولیو انویسمنٹ میں 9 ماہ کے دوران 74 فیصد کمی ہوئی اور یہ 19 کروڑ 87 لاکھ ڈالر سے کم ہو کر 5کروڑ 4لاکھ ڈالر رہ گئی۔مزید تجارتی خبریں
-
کراچی میں اسٹریٹ کرائمز کے خاتمے کے لیئے ہنگامی بنیادوں پر کام کر نا ہوگا، ایازمیمن
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 298 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 71 ہزار993پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں17روپے کلو کمی
-
پاکستان میں موبائل فون کی درآمد میں بڑا اضافہ ہوگیا
-
سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان
-
پاکستان اسٹاک مارکیٹ ملکی تاریخ میں پہلی بار73ہزار پوائنٹس کی حد عبور کرنے کے بعد مندی کا شکار ہو گئی اور انڈیکس 72ہزار پوائنٹس کی سطح سے نیچے گر گیا جبکہ 100انڈیکس میں 1ہزار پوائنٹس سے زاید کی کمی دیکھنے ..
-
انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر گھٹ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا
-
زری پالیسی کمیٹی کا پالیسی ریٹ 22 فیصد پربرقراررکھنے کا فیصلہ
-
غیر ملکی سرمایہ کاروں کو سرمایہ کاری کیلئے سازگار ماحول میسر ہے، صوبائی وزیر چوہدری شافع حسین کی آسٹریا کی سفیر سے گفتگو
-
عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں معمولی کمی
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں ایک ہفتے کے دوران استحکام رہا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.