بالی ووڈ میں ہالی ووڈ مووی کا ری میک بنانے کی تیاری جاری
جمعہ 18 اپریل 2014 12:59
ممبئی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 18اپریل 2014ء) بالی ووڈ میں ان دنوں ایک اور مشہور ہالی ووڈ مووی کا ری میک بنانے کی تیاری کی جارہی ہے۔ ریتھک روشن اور کترینہ کیف کی اس فلم بینگ بینگ کی عکسبندی کے لئے بھی معروف ہالی ووڈ ہدایتکار اینڈی آرم اسٹرونگ کی مدد لے لی گئی ہے۔
(جاری ہے)
امیزنگ اسپائیڈرمین ٹو میں اس بار کچھ دل دہلادینے والے اسٹنٹس شامل کئے گئے ہیں جنہیں شوٹ کیاتھا ڈائریکٹر اینڈی آرم اسٹرونگ نے جس کو مدنظر رکھتے ہوئے بالی ووڈ مووی بینگ بینگ میں بھی کچھ ایسے کرتب فلمانے کی منصوبہ بندی کی گئی ہے۔
جس کے لئے ہدایتکار اینڈی آرم اسٹرونگ ان دنوں ریتھک روشن اور بے بی کیٹ کے ہمراہ ابو ظہبی میں موجود ہیں اور خطرناک کرتبوں بھرے سین عکسبند کرانے میں مصروف ہیں۔ ایکشن اور تھرل سے بھرپور یہ فلم اکتوبر میں سینما گھروں میں دھوم مچائے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں، مایا خان
-
ماضی میں دبا ئوکا سامنا کیا، کترینہ کیف
-
اداکاروں کو سوشل میڈیا فالوورز کی تعداد دیکھ کرکام دیا جاتا ہے، اسماء عباس
-
کامیڈین شیام رنگیلا کا نریندر مودی کیخلاف انتخابات لڑنے کا اعلان
-
فلم ’ہے بے بی‘ میں اکشے کمار اور ودیا بالن کی بیٹی کی حالیہ تصاویر وائرل
-
میرے بڑے بھائی حقیقی زندگی میں سپرمین جیسے مضبوط ہیں، بابی دیول
-
اداکارہ پرینیتی چوپڑا کے شوہر آنکھوں کی پیچیدہ بیماری میں مبتلا ، بینائی جانے کا خدشہ
-
سلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ کیس کے ملزم کی جیل میں موت، اہل خانہ کا قتل کا الزام
-
اداکارہ انوشکا شرما کی سالگرہ ،ویرات کوہلی کی رومانوی پوسٹ
-
توقع نہیں تھی کہ عشق مرشد ڈرامہ اتنا ہٹ جائے گا،اپنی تعریفیں سن کر خوشی ہوتی ہے ، بلال عباس
-
گٹارسٹ ڈوئن ایڈی انتقال کر گئے
-
لالی ووڈ کی نئی فلم ’’نولو نوٹینشن‘‘ آتے ہی چھاگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.