وفاق اور چاروں صوبائی دارالحکومتوں کی سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی
ہفتہ 19 اپریل 2014 16:56
اسلام آباد(رحمت اللہ شباب۔اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 19اپریل 2014ء) انٹیلی جنس اداروں کی طرف سے بھیجی گئی رپورٹس کے بعد وزارت داخلہ نے وفاق اور چاروں صوبائی دارالحکومتوں کی سکیورٹی کا پلان تیار کر لیا ہے۔
(جاری ہے)
سکیورٹی پلان میں غیر ملکیوں کو باہر نکلنے سے پہلے متعلقہ تھانے میں رپورٹ جبکہ عام شہریوں کو قومی شناختی کارڈ گاڑیوں کے کاغذات ساتھ رکھنے ہوں گے۔
قانون نافذ کرنیوالے اداروں کو بھی ہدایات جاری کر دی گئی ہیں کہ وہ دیگر شہروں سے آنیوالے لوگوں کی قومی شہراہوں پر قائم چیک پوسٹوں پر قومی شناختی کارڈ کی جانچ پڑتال کو یقینی بنائیں اور گاڑیوں کے مالکان اور لاری اڈے کی انتظامیہ کو بھی خبردار کر دیا گیا ہے کہ وہ شناختی کارڈ کے بغیر مسافروں کو گاڑی میں نہ بیٹھنے دیں۔مزید اہم خبریں
-
نیب نے ایل این جی ریفرنس واپس لے لیا، شاہد خاقان عباسی سمیت تمام ملزمان بری
-
اثاثہ جات کیس؛ علی امین گنڈا پور کی الیکشن کمیشن طلبی کا نوٹس معطل
-
یکم مئی سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
پاکستان اور سعودی عرب کا مختلف شعبوں میں تعاون مزید بڑھانے پر اتفاق
-
عدت نکاح کیس، خاور مانیکا نے اپیل سننے والے جج پر عدم اعتماد کا اظہار کردیا
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.