لاہور ، فلائی اوور کے افتتاح کے موقع پر چھوڑے گئے سینکڑوں غبارے پھٹنے سے بچوں سمیت40افراد جھلس گئے
اتوار 20 اپریل 2014 14:44
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20اپریل۔2014ء) لاہور میں گیس کے غبارے پھٹنے سے بچوں سمیت40افراد جھلس گئے ، نمائندہ کے مطابق والٹن فلائی اوور کے افتتاح کے موقع پر سینکڑوں غبارے ہوا میں چھوڑے گئے ، کماہاں روڈ پر بچوں اور بڑوں نے غبارے پکڑنے کی کوشش کی جس دوران زور دار دھماکہ ہو گیا ، عینی شاہدین کے مطابق بچے کرکٹ کھیل رہے تھے جب غبارے اُڑتے دیکھ کر انہیں پکڑنے کی کوشش کی ، جس سے زور دار دھماکہ ہوا اور درجنوں بچوں سمیت متعدد افراد زخمی ہو گئے ، واقعہ کے بعد ریسکیو ٹیمیں جائے وقوعہ پر نہیں پہنچیں جس پر لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت زخمیوں کو ہسپتال پہنچایا ہے، زیادہ تر زخمیوں کو جناح ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں کچھ زخمیوں کوابتدائی طبی امداد کیلئے بعد ہسپتال سے فارغ کر دیا گیا ۔
مزید اہم خبریں
-
پاکستان، کینیڈا دوطرفہ سیاسی مشاورت کا پانچواں اجلاس ، کینیڈین کمپنیوں کو پاکستان میں توانائی، کان کنی اور آئی ٹی کے شعبوں میں سرمایہ کاری کرنے کی دعوت ، ترجمان دفترخراجہ
-
ملک بھر سے تجاوزات ختم کرنے کا حکم‘ سپریم کورٹ نے 3 دن کا وقت دیدیا
-
سرکاری ریٹ لسٹ پرعملدرآمد انتظامیہ کا بڑا ٹاسک ہے،عظمیٰ بخاری
-
وزیراعظم کی عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت
-
الیکٹرک گاڑیوں کی فروخت کے نئے ریکارڈ کی پیش گوئی
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری معطل
-
3 رکنی وزرا کمیٹی گندم خریداری پالیسی کا اعلان ایک دو روز میں کرےگی،محکمہ خوراک پنجاب
-
اغواءکا ڈرامہ کر کے فیملی سے ایک کروڑ کامطالبہ کرنے والے نوجوان کو پولیس نے گرفتار کرلیا
-
آڈیو لیکس کیس، جسٹس بابر ستار کو سماعت سے روکنے کی متفرق درخواست دائر
-
وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پرایف بی آر کے مزید36افسران کو تبدیل کر دیاگیا
-
پنجاب میں بارشوں کے امکان پر پیشگی حفاظتی اور ضروری انتظامی اقدامات کا حکم
-
حکومت کا غیرملکیوں کی سکیورٹی کیلئے سپیشل پروٹیکشن فورس بنانے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.