جیکولین فرنینڈس ہاؤس فل تھری میں کام کریں گی
پیر 21 اپریل 2014 12:27
ممبئی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 21اپریل 2014ء) جیکولین فرنینڈس اور اکشے ہاؤس فل تھری میں بھی ایک ساتھ کام کریں گے۔ فلم آٹھ اگست کو ریلیز ہوگی۔ ممبئی: (دنیا نیوز) جیکولین فرنینڈس کو فلموں سے زیادہ شہرت آئٹم سانگز سے ملی۔ بالی وڈ فلم ریس ٹو کے گانے نے انہیں راتوں رات شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا۔
(جاری ہے)
بالی وڈ فلم ہاؤس فل ٹو میں اداکاری کے جوہر دکھانے کے بعد سری لنکن بیوٹی فلم ہاؤس فل کے تیسرے سیکوئل میں بھی جلوہ گر ہوں گی۔
ہاؤس فل ٹو میں اداکار اکشے کمار جان ابراہم، رشی کپور اور اداکارہ آسن نے اپنی اداکاری سے شائقین کو محظوظ کیا تھا۔ ہاؤس فل تھری میں جیکولین فرنینڈس کےعلاوہ اداکار اکشے کمار بھی اداکاری کے جوہر دکھائیں گے۔ ہاؤس فل تھری اس سال اگست میں سینما گھروں کی زینت بنے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.