بڈھ بیر میں فائرنگ سے جاں بحق ہونیوالے پولیس اہلکاروں کی نماز جنازہ ادا
منگل 22 اپریل 2014 12:45
پشاور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 22اپریل 2014ء) گزشتہ روز بڈھ بیر کوہاٹ روڈ پر فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے 5 پولیس اہلکاروں کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی۔
(جاری ہے)
گزشتہ روز پشاور کے نواحی علاقے بڈھ بیر کوہاٹ روڈ پر نامعلوم شرپسندوں کی فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے 5 پولیس اہلکاروں کی نماز جنازہ پولیس لائن پشاور میں ادا کی گئی جس میں آئی جی خیبر پختون خوا ناصر درانی سمیت پولیس کے اعلی حکام نے شرکت کی تاہم خیبر پختون خوا حکومت کے کسی نمائندے نے شرکت نہیں کی۔
نماز جنازہ کے بعد پولیس اہلکاروں کی میتوں کو ان کے آبائی علاقوں میں تدفین کے لئے روانہ کر دیا گیا۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز بڈھ بیر کوہاٹ روڈ پر نامعلوم افراد نے زنگلی چیک پوسٹ پر فائرنگ کر کے اے ایس آئی 5 پولیس اہلکاروں کو قتل کر دیا تھا۔مزید اہم خبریں
-
صحافت کو درپیش خطرات سے مشترکہ طور پر نمٹنے کی ضرورت، گوتیرش
-
گلگت بلتستان ، مسافر بس گہری کھائی میں گرنے سے 20افرادجاں بحق 22شدید زخمی
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.