ہنگو ،ٹل میں پولیس کی کامیاب کارروائی، گاڑی کے خفیہ خانوں سے 53کلو چرس برآمد ،2 ملزمان گرفتار

منگل 22 اپریل 2014 17:07

ہنگو ،ٹل میں پولیس کی کامیاب کارروائی، گاڑی کے خفیہ خانوں سے 53کلو چرس ..

ہنگو (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 22اپریل 2014ء) تحصیل ٹل میں پولیس کی کامیاب کارروائی، گاڑی کے خفیہ خانوں سے 53کلو چرس برآمد کر کے 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا،اس حوالے سے ڈی ایس پی ٹل اشرف خان نے بتایا کہ پولیس نے ناکہ بندی کے دوران ایک گاڑی نمبر F4624 جو کہ کرم ایجنسی سے پنجاب جارہی تھی کے خفیہ خانوں سے 53کلو چرس برآمد کر کے دو ملزمان شھید رحمان اور حاجی رحمان ساکنان چمبئی کوہاٹ کو گرفتار کر لیا۔

متعلقہ عنوان :