وفاقی حکومت طالبان کے ساتھ امن مذاکراتی عمل تیز کرے،شہرام خان ترکئی، طالبان اور حکومت کی مابین مزاکراتی عمل میں تعطل کے باعث ایک بار پھر دہشت گردانہ کاروائیوں میں تیزی آگئی ہے ، وزیر صحت خیبرپختونخوا
منگل 22 اپریل 2014 21:15
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔22اپریل۔2014ء) خیبر پختونخوا کے وزیر صحت نے وفاقی حکومت کو مزاکراتی عمل تیز کرنے جبکہ طالبان کو مزاکرات میں سنجیدگی اختیار کرنے کا مشورہ دیا ہے ۔ صوبائی وزیر صحت شہرام ترکئی نے ان خیالات اظہار لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں لائے گئے چارسدہ بم دھماکے کے زخمیوں کی عیادت کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔
(جاری ہے)
صوبائی وزیر نے زخمیوں کی بہتر طبعی امداد کے لئے ہسپتال انتظامیہ کو موقع پر ہدایات دیں ۔
بعد ازاں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ طالبان اور حکومت کی مابین مزاکراتی عمل میں تعطل کے باعث ایک بار پھر دہشت گردانہ کاروائیوں میں تیزی آگئی ہے جسکے باعث قانون نافذ کرنے والے اور معصوم شہری ایک بار پھر لہو لہان ہورہے ہیں ۔ صوبائی وزیر کا کہنا تھاکہ خیبر پختونخوا حکومت مزاکراتی عمل میں معاونت فراہم کرنے کو تیار ہے وفاقی حکومت مزاکراتی عمل کو تیز کرے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.