سپورٹس بورڈ پنجاب ٹیمز کی تربیت کیلئے تربیتی کیمپ لگائے گا،مقابلوں کا آغاز 15مئی کو ہوگا
بدھ 23 اپریل 2014 12:48
لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 23اپریل 2014ء) پاکستان سپورٹس بورڈکے زیر اہتمام بین الصوبائی بوائزاینڈ گرلز مقابلوں کے لئے سپورٹس بورڈ پنجاب کی ٹیمز کے تربیتی کیمپ رواں ماہ کے آخری ہفتہ میں شروع ہوں گے جن میں پنجاب یوتھ فیسٹیول میں نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے کھلاڑیوں کو بھی مواقع فراہم کئے جائیں گے۔ کھیلوں کے شیڈول کو حتمی شکل دینے کیلئے اجلاس پاکستان سپورٹس بورڈ اسلام آباد میں ہوا جس میں سپورٹس بورڈ پنجاب کی طرف سے ڈپٹی ڈائریکٹر حفیظ بھٹی نے شرکت کی۔
شیڈول کے مطابق مقابلوں کا آغاز کراچی میں15 تا 17 مئی بوائزانڈر 14 اور گرلزانڈر 16 چیمپئن شپ سے ہوگا۔ بوائز تیکوانڈو کے مقابلے 19 تا 21 مئی حیدرآباد میں ، بوائز فٹبال کے مقابلے 20 تا 24 مئی راولا کوٹ میں ، بوائز ٹیبل ٹینس کے مقابلے جون کے دوسرے ہفتے گلگت بلتستان میں ، بوائز سوئمنگ کے مقابلے 6 تا 8 مئی اسلام آباد میں ، گرلزجوڈوکے مقابلے 6 تا 8 مئی اسلام آباد میں ، بوائز اینڈگرلز بیڈمنٹن کے مقابلے 20 تا 22 مئی لاہو رمیں اور بوائز ہاکی کے مقابلے 20 تا 24 مئی تک لاہور میں ہونگے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.