جیوکیخلاف پیمرادرخواست منطقی انجام تک پہنچائینگے، سیکریٹری دفاع
بدھ 23 اپریل 2014 16:06
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 23اپریل 2014ء) سیکریٹری دفاع لیفٹننٹ جنرل آصف یاسین کا کہنا ہے کہ آئی ایس آئی کی شکایت پر درخواست پیمرا میں بھیجی گئی ہے، نجی ٹی وی چینل جیو کے خلاف پیمرا کی درخواست کو منطقی انجام تک پہنچائیں گے۔
(جاری ہے)
اسلام آباد میں گفت گو کرتے ہوئے سیکریٹری دفاع آصف یاسین کا کہنا تھا کہ آئی ایس آئی کی شکایت پر درخواست پیمرا میں بھیجی گئی ہے، نجی ٹی وی چینل جیو کے خلاف پیمرا کی درخواست کو منطقی انجام تک پہنچائیں گے۔
انہوں نے کہا کہ وزیر دفاع اور وزارت دفاع نے آئین کے مطابق درخواست ارسال کی ہے، آئین کے مطابق افواج پاکستان اورعدلیہ کو بدنام کرنا جرم ہے، اب پیمرا نے جائزہ لینا ہے کہ چینل نے کیوں ادارے کو بدنام کیا، درخواست کے ساتھ تمام ثبوت بھی منسلک کیے گئے ہیں۔مزید اہم خبریں
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
-
ملک کے سرکاری زرمبادلہ ذخائر 8 ارب ڈالرز ہو گئے
-
آصف زرداری پیپلزپارٹی پارلیمنٹرین کی صدارت سے مستعفی
-
پاکستانی قونصلیٹ دوبئی کی جانب سے پاکستانی رضاکاروں کوتعریفی اسناد پیش کی گئیں
-
غیر ملکی کمپنیوں کا پی آئی اے کی خریداری میں عدم دلچسپی کا اظہار
-
امریکی خاتون کا قبول اسلام، چترال کے معروف پولو کھلاڑی سے شادی کرلی
-
آئی ایم ایف کیساتھ 6 تا 8 ارب ڈالر کے نئے پروگرام پر مذاکرات رواں ماہ ہونگے
-
الیکشن کمیشن نے ایم کیو ایم کی مخصوص نشست کے کیس پر فیصلہ محفوظ کرلیا
-
فضل الرحمان کیساتھ رابطے میں ہیں، فیصلہ سوچ سمجھ کر کرینگے، اسد قیصر
-
شزہ فاطمہ خواجہ سے رانا مشہود احمد خان کی ملاقات ، نوجوانوں کو پیشہ وارانہ اور ڈیجیٹل مہارتوں سے آراستہ کرنے کے حوالہ سے تفصیلی تبادلہ خیال
-
صدرمملکت آصف علی زرداری کا شیخ طہنون بن محمد النہیان کے انتقال پر اظہار افسوس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.