موسم گرما کی شدت میں اضافہ اور بد ترین لوڈ شیڈنگ کے باعث یو پی ایس اور چارجنگ بیٹریوں کی مانگ بڑھ گئی،گزشتہ سال کی نسبت امسال قیمتوں میں30سے 40فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ‘ سروے
اتوار 27 اپریل 2014 21:54
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔27اپریل۔2014ء) موسم گرما کی شدت میں اضافہ اور بد ترین لوڈ شیڈنگ کے باعث یو پی ایس اور چارجنگ بیٹریوں کی مانگ بڑھ گئی،گزشتہ سال کی نسبت امسال قیمتوں میں30سے 40فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق شہریوں نے ملک بھر میں گرمی کی شدت میں اضافے اور بد ترین لوڈ شیڈنگ سے نمٹنے کے لئے گھروں میں یوپی ایس لگوانا شروع کر دئیے ہیں اور اس سلسلہ میں مارکیٹوں میں یو پی ایس کی مانگ میں اضافہ دیکھا گیا ہے ۔
مارکیٹ سروے کے مختلف صلاحیت کے حامل یوپی ایس کی قیمتوں میں گزشتہ سال کی نسبت امسال 30سے 40فیصد اضافہ دیکھا گیا ہے جبکہ مارکیٹ میں چائنہ کے یو پی ایس بھی دستیاب ہیں ۔دوسری طرف یو پی ایس کی چارجنگ کے لئے بیٹریوں کی مانگ بھی بڑھ گئی ہے جسکی وجہ سے قیمتوں میں بھی اضافہ دیکھا گیا ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈارکی ورلڈ اکنامک فورم کے اجلاس کے موقع پر سعودی وزیر توانائی شہزادہ عبدالعزیز بن سلمان سے ملاقات
-
ضلع خیبر میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 دہشتگرد مارے گئے
-
پنجاب میں عام تعطیل کا اعلان
-
گلگت بلتستان میں پن بجلی کی بے پناہ صلاحیت کو ترقی کیلئے استعمال کرنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت آصف علی زرداری کی گلگت بلتستان کے گورنر اور وزیر اعلیٰ سے ملاقات میں گفتگو
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا پاسپورٹ آفس کا دورہ ، شہریوں سے مسائل دریافت کئے
-
جلسہ کرنا پی ٹی آئی کا آئینی حق ہے، اسد قیصر کے مطالبے کی حمایت کرتا ہوں
-
غزہ میں جنگ بندی کے لیے سعودی عرب میں ملاقات
-
وزیردفاع خواجہ محمد آصف سے ترکیہ کی بری افواج کے کمانڈرجنرل سیلکوک بایراکتاراوغلو کی ملاقات
-
مرضی کے ریفری کیساتھ میچ کھیلنے والے مافیا کو رفیق تارڑ اور جسٹس قیوم جیسے ججز ہی بھاتے ہیں
-
اسٹیٹ بینک آف پاکستان یکم مئی کو یوم مزدورکے موقع پر بند رہے گا
-
پاکستان اور آسٹریا کے درمیان تجارت کے فروغ کیلئے عملی اقدامات کی ضرورت ہے‘چوہدری شافع حسین
-
گوادرسے قراقرم کی چوٹیوں تک موٹروے پولیس کو تعینات کیا جائے گا‘ عبد العلیم خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.