سعودی عرب میں وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 100 سے تجاوز کر گئی
پیر 28 اپریل 2014 13:24
ریاض (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 28اپریل 2014ء) سعودی عرب نے کہا ہے کہ 2012 سے اب تک کم از کم 100 سے زائد مریض مرس نامی کرونا وائرس کی زد میں آکر ہلاک ہو چکے ہیں۔
(جاری ہے)
سعودی عرب کے محکمہ صحت نے بتایا کہ وائرس سے مزید آٹھ لوگوں کی موت ہو گئی ہے اس طرح اب اس وائرس سے ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 102 ہوگئی وزیر صحت نے کہا کہ ریاض، جدّہ اور دمام کے تین ہسپتالوں میں مرس کے علاج کے خصوصی انتظامات کیے گئے ہیں۔
واضح رہے کہ مرض نظام تنفس کو متاثر کرتا ہے جس کی وجہ سے بخار، سرسام یا نیمونیا اور گردے ناکارہ ہو جانے کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔کہا جاتا ہے کہ اس کے انفیکشن کی شرح میں اضافہ ہو رہا ہے۔ صحت کی عالمی تنظیم ڈبلیو ایچ او نے سعودی عرب سے انفیکشن کی جانچ میں امداد کی پیش کش کی ہے۔سعودی عرب کے محکمہ صحت نے ان اموات کی معلومات اتوار کو دیر سے فراہم کی۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.