ہالی وڈ فلم”میپس ٹو دی اسٹارز”21مئی کو ریلیز ہو گی
پیر 28 اپریل 2014 14:02
لندن (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 28اپریل 2014ء) ہالی وڈ کے صفِ اول کے اداکاروں رابرٹ پیٹنسن اور جان کیوسک کی فلم “میپس ٹو دی اسٹارز”کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔
(جاری ہے)
ہدایت کارڈیوڈ کرونن برگ کی اس طنزیہ ڈرامہ فلم میں رابرٹ پیٹنسن اور جان کیوسک کے ساتھ ساتھ میا واسیکوسکا، جولیان مور، اولیویاولیمز اور سارہ گڈون اہم کردار اداکررہی ہیں۔ مارٹن کیٹزکی پروڈیوس کردہ اس فلم کی کہانی ہالی وڈ ستاروں اور چائلد اسٹارز کے گرد گھومتی ہے جو روزمرہ زندگی کے مسائل اورنفسیاتی مسائل کا شکار ہوتے ہیں۔پندرہ ملین ڈالر کے بجٹ سے تیار ہونے والی یہ فلم 21 مئی کو پیش کی جائے گی۔
متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.