لیاری کی خواتین اساتذہ کی وزیر تعلیم نثار کھوڑو سے ملاقات کی کوشش کو پولیس اہلکاروں نے ناکام بنادیا ،لیاری میں پانچ سوسے زائد خواتین اساتذہ گذشتہ اٹھارہ ماہ سے تنخواہیں نہ ملنے پرفاقہ کشی کا شکارہوگئی ہیں،وزیر اعلیٰ نوٹس لیں ،اساتذہ کا مطالبہ
پیر 28 اپریل 2014 22:12
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔28اپریل۔2014ء) لیاری کی خواتین اساتذہ کی جانب سے پیر کو سندھ اسمبلی میں سنئیر وزیرتعلیم نثار احمدکھوڑو اور لیاری سے منتخب رکن سندھ اسمبلی ثانیہ مرزاسے ملاقات کی کوشش کو پولیس اہلکاروں نے ناکام بنا دہا اور انہیں اسمبلی سے جانے پرمجبورکردیا گیا۔ ان خواتین اساتذہ کے مطابق وہ اٹھارہ ماہ سے تنخواہوں سے محروم ہیں۔
امن وامان کی مخدوش ترین صورتحال میں بھی یہ خواتین اساتذہ اپنی ڈیوٹیاں انجام دیتی رہی ہیں تاہم تنخواہوں کی ادائیگی کے لیے لیاری سے منتخب نمائندوں اورپیپلزپارٹی نے آنکھیں بند کرلی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعلی سندھ کی طر ف سے رسک الاوٴنس بھی انہیں اد ا نہیں کیا گیا ہے۔انہوں نے پیپلزپارٹی کے سرپرست اعلیٰ بلاول بھٹو اس کے مسائل کے حل کی اپیل ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.