محکمہ داخلہ سندھ نے 100بلٹ پرو ف گا ڑیو ں کی خریدا ری کے لئے 5رکنی کمیٹی تشکیل دے دی

پیر 28 اپریل 2014 23:41

محکمہ داخلہ سندھ نے 100بلٹ پرو ف گا ڑیو ں کی خریدا ری کے لئے 5رکنی کمیٹی ..

کرا چی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔28اپریل۔2014ء) محکمہ دا خلہ سندھ نے سندھ پو لیس کے لئے 100بلٹ پروف گاڑیو ں کی خریدا ر ی کے لئے پا نچ رکنی پرو کیو ر منٹ کمیٹی تشکیل دے دی۔ محکمہ داخلہ کی جانب سے جا ری کر دہ ایک نو ٹیفیکیشن کے مطا بق ایڈیشنل انسپکٹر جنرل پولیس کمیٹی کے چیئر مین ہونگے ۔

(جاری ہے)

جبکہ ڈی آئی جی( فنا نس)پو لیس ،ڈی آئی جی( ٹیکنیکل اینڈ ٹرا نسپو ر ٹ )سندھ، ایڈیشنل سیکریٹری (ایڈمن)محکمہ دا خلہ اور محکمہ خزا نہ سندھ کے نما ئندہ کمیٹی کے ممبرز ہو نگے۔ کمیٹی سندھ ایمر جنسی پرو کیو ر منٹ ایکٹ 2014کے تحت شفا ف طر یقے سے خریدا ر ی کو یقینی بنانے کے لئے اپنی سفا ر شا ت منظو ر ی کے لئے آئی جی سندھ کو ارسا ل کریگی۔

متعلقہ عنوان :