جو مشکل چیلنج کا مقابلہ کرتے ہیں وہی کامیاب ہوتے ہیں‘اداکار ندیم
بدھ 30 اپریل 2014 09:47
کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 30اپریل 2014ء) سینئر اداکار ندیم نے کہا ہے کہ ہر شعبہ میں مشکل وقت آتا ہے اور وہی لوگ جو ان چیلنج کا مقابلہ کرتے ہیں وہی کامیاب بھی ہوتے ہیں۔
(جاری ہے)
ہمارے ملک میں بے پناہ ٹیلنٹ موجود ہے جس نے ماضی میں بھی اور آج بھی ثابت کیا کہ وہ بہت اچھا کام کرنا جانتے ہیں ان ہی نوجوانوں ایک بار پھر ثابت کردیا کہ وہ بہترین سوچ رکھتے ہیں وہ اچھی اور معیاری فلمیں بنانے کا فن جانتے ہیں۔
یہ بات انھوں نے ایک انٹرویو کے دوران کہی۔ ندیم کا کہنا تھا کہ پاکستان کی فلمی صنعت کی تاریخ موجود ہے جب پاکستان میں اچھی معیاری اور بہترین فلمیں بنائی گئیں جنھوں نے عوام میں زبرست مقبولیت حاصل کی وہ آج بھی عوام کے ذہنوں میں موجود ہیں اب اگر کچھ عرصہ سے ہم مشکلات سے دور چار ہیں تو یہ وقت بھی گزر جائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.