ترکمانستان حکومت کاشہریوں کوفراہم کئے جانے والا مفت پیٹرول بند کرنے کا فیصلہ
جمعہ 2 مئی 2014 19:26
اشک آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔2مئی۔2014ء) ترکمانستان کی حکومت نے گاڑیوں کے مالکان کوفراہم کئے جانے والا مفت پیٹرول بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
(جاری ہے)
سرکاری ٹی وی کے مطابق حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ یکم جولائی سے شہریوں کوماہانہ بنیاد پر مفت فراہم کئے جانے والا 120 لیٹرپیٹرول کی فراہمی بند کری جائے گی جب کہ گیس،بجلی اور پانی کی مفت فراہمی جاری رہے گی۔ حکام کا کہنا تھا اس کا مقصد ملکی معیشت کی ترقی کویقینی بنانا ہے۔واضح رہے کہ ترکمانستان کی حکومت 2008 سے شہریوں کو مفت پیٹرول فراہم کررہی ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
الیکٹرک گاڑیوں کی فروخت کے نئے ریکارڈ کی پیش گوئی
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری معطل
-
3 رکنی وزرا کمیٹی گندم خریداری پالیسی کا اعلان ایک دو روز میں کرےگی،محکمہ خوراک پنجاب
-
اغواءکا ڈرامہ کر کے فیملی سے ایک کروڑ کامطالبہ کرنے والے نوجوان کو پولیس نے گرفتار کرلیا
-
آڈیو لیکس کیس، جسٹس بابر ستار کو سماعت سے روکنے کی متفرق درخواست دائر
-
وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پرایف بی آر کے مزید36افسران کو تبدیل کر دیاگیا
-
پنجاب میں بارشوں کے امکان پر پیشگی حفاظتی اور ضروری انتظامی اقدامات کا حکم
-
حکومت کا غیرملکیوں کی سکیورٹی کیلئے سپیشل پروٹیکشن فورس بنانے کا فیصلہ
-
پی ڈی ایم 2حکومت آنے سے شریفوں کی معیشت ٹھیک ہوگی،علی امین گنڈا پور
-
پورے پاکستان میں ہم پر بے بنیاد مقدمات بنائے گئے ہیں،عمر ایوب
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.