جان ابراہام اور ابھیشک بچن ایک بار پھر بڑی اسکرین پر ساتھ نظر آئیں گے
جمعرات 8 مئی 2014 15:49
ممبئی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 8مئی 2014ء) پروڈیوسر اور ہدایت کار کر ن جو ہر کی ہٹ فلم دوستانہ میں ایک دوسرے کے مدِ مقابل کام کر نے والی بالی ووڈ کی دوستانہ جوڑی جان ابراہام اور ابھیشک بچن ایک بار پھر بڑی اسکرین پر ساتھ نظر آئیں گے۔
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹ کے مطابق ہدایت کارسنجے گھپتا نے اپنی نئی ایکشن ڈرامہ فلم کھوٹے سکے میں ابھیشک اور جان ابراہام کو گینگسٹر کے کر داروں کیلئے کاسٹ کر لیا ہے جبکہ ان کے ساتھ چھکاس ہیرو انیل کپور بھی ایکشن میں نظر آئیں گے۔کھوٹے سکے کی کہانی ممبئی کی مافیا،انڈر ورلڈ،غنڈہ گرد ی اور پولیس کے گرد گھومتی ہے جس میں مر کزی کر دار چھ گینگسٹر ادا کریں گے جن میں سے تین ابھیشک ،جان اور انیل کپور کا انتخاب ہو گیا ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.