26 سیاستدانوں کے اثاثے بیرون ملک سے واپس لانے کی درخواست سماعت کیلئے منظور
جمعہ 9 مئی 2014 12:24
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 9مئی 2014ء) لاہور ہائیکورٹ نے نواز شریف ، عمران خان ، چودھری شجاعت حسین سمیت 26 سیاستدانوں کے اثاثے بیرون ملک سے واپس لانے کیلئے درخواست سماعت کے لیے منظور کر لی۔
(جاری ہے)
لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس خالد محمود خان نے درخواست پر سماعت کی ، درخواست گزار کے وکیل اقبال جعفری نے موقف اختیار کیا کہ وزیر اعظم نواز شریف ، عمران خان ، شہباز شریف ، چودھری شجاعت اور فاروق ستار سمیت 26 سیاست دانوں نے غیرقانونی طور پر اربوں روپے کے اثاثے بیرون ملک منتقل کیے ۔
عدالت اثاثے ملک میں واپس لانے کا حکم دے کر انہیں قومی خزانے میں جمع کرانے کی ہدایت کرے تاکہ ملک پر بیرونی قرضوں کا بوجھ ختم ہو سکے۔عدالت نے درخواست سماعت کیلئے منظور کرتے ہوئے 19 مئی کو وفاقی اور صوبائی حکومت سے جواب طلب کر لیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی
-
پاکستانی نوجوانوں میں غیر روایتی پیشے اپنانے کا بڑھتا ہوا رجحان
-
غیرملکی سرمایہ کاروں کے خدشات دور کرنے اور ون ونڈو آپریشنز کیلئے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل پوری طرح فعال ہے، وزیراعظم
-
موبائل فونز کی درآمدات میں 180 فیصد اضافہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.