نوازشریف نےعمران خان اورطاہرالقادری کوملاقات کی دعوت دیدی
جمعہ 9 مئی 2014 14:24
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 9مئی 2014ء) وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان اور پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ طاہر القادری کو وزیراعظم ہاؤس آنے کی دعوت دیدی، اپنے بیان میں وزیراعظم کا کہنا ہے کہ دونوں رہنماؤں کو پرائم منسٹر ہاؤس میں آنے کی دعوت دیتا ہوں۔ اسلام آباد میں سیاسی ماحول گرم ہونے اور احتجاج کے زور پکڑتے موسم کی نیت بھانپتے ہوئے وزیراعظم نے جوشیلے رہنماؤں کو وزیراعظم ہاؤس چائے کی دعوت پر مدعو کرلیا۔
وزیراعظم ہاؤس سے جاری بیان میں وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کا کہنا ہے کہ احتجاج کرنے والوں کو وزیراعظم ہاؤس میں دعوت دیتا ہوں۔وزیراعظم ہاؤس سے جاری اپنے بیان میں وزیراعظم کا کہنا ہے کہ طاہر القادری اور عمران خان وزیراعظم ہاؤس آئیں آپ کو دعوت دیتا ہوں، انہوں نے عمران خان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ میں آپ کے پاس چل کر آیا تھا آپ بھی آئیں، میری ساتھ آکر بات کریں۔
(جاری ہے)
دھاندلی سے متعلق عائد الزامات اور دعویٰ سے متعلق وزیراعظم کا اپنے بیان میں کہنا ہے کہ دھاندلی ہوئی ہے تو کہاں ددھاندلی ہوئی ہے، مجھے بتایا جائے کہ کہاں کہاں اعتراض ہیں، احتجاج کرنے والوں کو وزیراعظم ہاؤس میں دعوت دیتا ہوں، احتجاج کرنے والے کس چیز پر احتجاج کرنا چاہتے ہیں۔ س
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یواےای میں سفیر پاکستان فیصل نیاز ترمذی کی راس الخیمہ کے حکمران شیخ بن صقر القاسمی سے ملاقات
-
کسانوں کا آئندہ سال گندم کی فصل کاشت نہ کرنے کا عندیہ
-
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
کورکمیٹی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے بعد علیحدگی اختیار کرنے والوں سے متعلق فیصلہ سنا دیا
-
ججز خط پر عدالتی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپیرم کورٹ کا طرزِعمل مایوس کن رہا
-
تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
بشریٰ بی بی کو زہر دینے کے شواہد نہیں ملے، عدالت نے درخواست نمٹا دی
-
پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے بات ہی کرنا تھی تو حملے کی کیا ضرورت تھی ‘ سپیکرملک احمد خان
-
اوگرا نے ایل پی جی کے 11.8 کلو گرام سلنڈر کی قیمت میں 140.88 روپے کمی کردی
-
مزدور اور محنت کش طبقہ ملک کی تعمیر و ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ، مزدور طبقے کے حقوق کا تحفظ ملک کی تعمیر و ترقی کے لئے ناگزیر ہے، سردارایازصادق
-
ہماری کمزوری ہے کہ فیض آباد دھرناکیس کے ذمہ داروں کو سزا نہیں دے سکے
-
بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کی سائفر کیس میں اپیلوں پرایف آئی اے کے دلائل مکمل نہ ہو سکے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.