شہباز شریف کا پانچ ارب کے رمضان پیکج کا اعلان، 360 رمضان بازار لگائے جائینگے
اتوار 18 مئی 2014 15:00
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔18مئی۔2014ء) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے پنجاب میں رمضان المبارک کے دوران 5 ارب روپے کے رمضان پیکیج کا اعلان کر دیا۔وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ رمضان پیکیج کے تحت عوام کو رمضان بازاروں اور اوپن مارکیٹ میں سستا آٹا فراہم کیا جائے گا ۔
(جاری ہے)
پنجاب بھر میں 360 رمضان بازار لگائے جائیں گے اور صوبے کے تمام ماڈل بازار ، سہولت بازار ، جمعہ اور اتوار بازار بھی رمضان بازار میں تبدیل ہو جائیں گے ۔
محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ رمضان بازاروں میں 334 فیئر پرائس شاپس قائم کی جائیں گی جہاں 10 اشیائے ضروریہ تھوک کی ریٹ پر دستیاب ہوں گی ۔ انہوں نے ہدایت کی کہ صوبہ بھر میں سحری اور افطاری کے اوقات میں 2 ہزار مدنی دستر خواں لگائے جائیں ۔ وزیر اعلیٰ نے بتایا کہ رمضان بازاروں کے لئے آٹے کے تھیلے کا رنگ سبز جبکہ اوپن مارکیٹ کے تھیلوں کا رنگ اورنج ہو گا ۔ رمضان بازاروں میں یوٹیلٹی سٹورز کے بھی سٹالز لگائے جائیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.