وزیر اعلیٰ پنجاب کے5 ارب کے رمضان پیکج سے متوسط طبقے کو ریلیف ملے گا‘ حنا پرویز بٹ۔۔۔۔ آئندہ عام انتخابات میں عوام دھرنوں کی تعداد پر نہیں بلکہ کارکردگی کی بنیاد پر ووٹ دیں گے‘ میڈیا سے گفتگو
منگل 20 مئی 2014 14:11
لاہور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 20مئی 2014ء) پاکستان مسلم لیگ ن کی رکن صوبائی اسمبلی حنا پرویز بٹ نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ شہباز شریف کا پانچ ارب کے رمضان پیکج کا اعلان انتہائی خوش آئند ہے جس سے متوسط طبقے کو ریلیف ملے گا، آئندہ عام انتخابات میں عوام دھرنوں کی تعداد پر نہیں بلکہ کارکردگی کی بنیاد پر ووٹ دیں گے۔
(جاری ہے)
پنجاب اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حناپرویز بٹ نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) کی حکومت نے ابتدائی دس ماہ میں اپنی کارکردگی سے معیشت کو ترقی کی راہ پر گامزن کر دیا ہے اور اس کا ثبوت بیرون ممالک کے مثبت اعشاریے ہیں۔
مسلم لیگ (ن) کی حکومت وزیر اعظم نواز شریف کی قیادت میں ملک کو اندھیروں سے بھی بجات دلائے گی اور ناقدین کے تمام دعوؤں کو جھوٹ ثابت کریں گے۔ انہوں نے مزید کہا کہ تحریک انصاف کو حکومت کی کارکردگی ہضم نہیں ہو رہی اور2013ء کی طرح 2018ء کے انتخابات میں بھی اپنی چھٹی ہوتی دیکھ کر عمران خان کو پریشانی لا حق ہو گئی ہے ۔انہوں نے کہا کہ عوام نے عمران خان کو ’’دھرنا بازی ‘‘ کے لئے ووٹ نہیں دئیے ،انکی ایک صوبے میں حکومت ہے انہیں چاہیے کہ دھاندلی واویلا چھوڑ کر صوبے میں کارکردگی دکھائی ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
حکومت زور بازو عوام کے شعور کے آگے بند نہیں باندھ سکتی ‘ مسرت جمشید چیمہ
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.