سری لنکا نے واحد ٹی 20 انٹرنیشنل کرکٹ میچ میں انگلینڈ کو 9 رنز سے شکست دیدی
بدھ 21 مئی 2014 16:27
لندن(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 21مئی 2014ء) سری لنکا نے واحد ٹی 20 انٹرنیشنل کرکٹ میچ میں انگلینڈ کو 9 رنز سے شکست دیدی ، انگلش ٹیم 184 رنز کا ہدف حاصل کرنے میں ناکام رہی اور مقررہ اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 174 رنزبنا سکی ، لاستھ مالنگا نے 3 وکٹیں حاصل کیں۔ تھیسرا پریرا کو 49 رنز کی دھواں دار اننگز کھیلنے پر مین آف دی میچ کا ایوارڈ دیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق کیننگٹن، اوول، لندن میں کھیلے گئے واحد ٹی 20 میچ میں انگلینڈ کے کپتان ایون مورگن نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا سری لنکن ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 183 رنز بنائے ،تھیسرا پریرا نے 20 گیندوں پر 49 رنز کی طوفانی اننگز کھیلی۔ دیگر بلے بازوں میں لاہیرو تھریمانے 40 اور کتھروان وتھنگے 38 رنز کے ساتھ نمایاں رہے۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
چیمپئنز ٹرافی، بھارت کے میچز ایک ہی شہر میں کرانے کی تجویز
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء: پاک بھارت ٹاکرے کے مقام پر پچ کی تنصیب جاری
-
انگلینڈ کیخلاف سیریز کیلئے پاکستانی سکواڈ میں اہم کھلاڑی کی واپسی کا امکان
-
محسن نقوی کا حنیف محمد ہائی پرفارمنس سینٹر کا دورہ،ہائی پرفارمنس سینٹر میں سہولیات کا جائزہ لیا
-
پی سی بی میں نئے چیف کیوریٹر کی تقرری کا فیصلہ، اشتہار دیدیا گیا
-
نجم سیٹھی کا ایف آئی اے کے پی سی بی کی خاتون عہدیدار کیساتھ نامناسب رویے پر اظہار افسوس
-
ویمن ٹیم کے لیے بھی غیرملکی کوچ تلاش کررہے ہیں، محسن نقوی
-
اذلان شاہ ہاکی کپ،پاکستان پہلے میچ میں چار مئی کو ملائیشیا کیخلاف مدمقابل ہوگا
-
پرائم منسٹر نیشنل ٹیلنٹ ہنٹ ٹیبل ٹینس لیگ،بوائیز اور گرلز کیٹگریز کے مقابلے جاری
-
ٹی ٹونٹی رینکنگ، بابر اعظم نے سوریہ کمار یادیو سے فاصلہ کم کرلیا
-
پاک بھارت ٹیمیں ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کے سیمی فائنل تک نہیں پہنچیں گی، مائیکل وان کی پیشن گوئی
-
دورۂ آئرلینڈ و انگلینڈ کیلئے قومی سکواڈ کا اعلان کل ہوگا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.