مودی نے وزیراعظم نوازشریف کی جانب سے دی گئی دورہ پاکستان کی دعوت قبول کرلی
منگل 27 مئی 2014 17:30
نئی دلی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 27مئی 2014ء) بھارت کے نومنتخب وزیراعظم نریندر سنگھ مودی نے وزیراعظم نواز شریف کی جانب سے دی جانے والی دورہ پاکستان کی دعوت قبول کرلی۔
(جاری ہے)
نئی دہلی میں پریس بریفنگ کے دوران بھارتی سیکرٹری خارجہ سجاتا سنگھ نے کہا کہ سارک ممالک کے سربراہان نے نریندر مودی سے ملاقات کے دوران انہیں اپنے ممالک میں دوروں کی دعوت جسے نومنتخب وزیراعظم نے قبول کرلیا۔
ان کا کہنا تھا پاکستان کے وزیراعظم نوازشریف بھی نومنتخب وزیراعظم سے ملاقات کے دوران انہیں دورہ پاکستان کی دعوت دی جسے وزیراعظم نریندرمودی نے قبول کرلیا تاہم ابھی دورے کی تاریخ سے متعلق کچھ نہیں کہا جاسکتا تاہم نریندرمودی جب مناسب سمجھیں گے دورے کی تاریخ کا تعین کرلیا جائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب میں طوفانی بارشیں، مسجد کی چھت گر گئی
-
امریکہ کا بھارت سے گرپتونت سنگھ پنوں کے قتل کی سازش کے کڑے احتساب کا مطالبہ
-
آسٹریلیا، امریکہ اور کینیڈا میں سفارتکاری کی آڑ میں بھارتی خفیہ ایجنسی کا ایک اور نیٹ ورک بے نقاب
-
حریف کنزرویٹوامیدوارسوزن ہال خطرناک ہے، میئرصادق خان
-
غیرملکیوں کا ایپلیکیشن ٹیکسی سے منسلک ہونا غیرقانونی ہے، سعودی عرب
-
بغیر کارڈ کے حج پرپابندی،سعودی حکومت نے بڑی شرط عائد کردی
-
متحدہ عرب امارات میں شید بارش کے باعث فلائٹ آپریشن متاثر
-
راہول گاندھی نے وزیراعظم نریندر مودی کو ’جھوٹ کی مشین‘ قراردے دیا
-
بنگلہ دیش میں اپریل کے دوران گرمی کا 76 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
سعودی ولی عہد سے دیمتری کرکینٹز کی ملاقات، ایکسپو 2030 کی تیاریوں کا جائزہ
-
سعودی عرب کا دنیا کو پولیو فری بنانے کے لیے 60 کروڑ ڈالر کی امداد کا علان
-
اماراتی شاہی خاندان کی دولت بل گیٹس اور جیف بیزوز سے بھی زیادہ ،سات سو گاڑیوں کے مالک ہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.