بھارت ، ایک شخص بااثر سیاسی شخصیت کی ناجائز اولاد ثابت کرنے میں کامیاب
بدھ 28 مئی 2014 21:43
نئی دہلی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔28مئی۔2014ء) بھارت میں سات سال طویل اور صبر آزما عدالتی جنگ کے بعد ایک شخص یہ ثابت کرنے میں کامیاب ہو گیا ہے کہ وہ ملک کی ایک بااثر سیاسی شخصیت کی ناجائز اولاد ہے۔
(جاری ہے)
بھارتی میڈیا پرورٹ کے مطابق بھارت کی ایک سرکردہ سیاسی شخصیت نارائن دت تیواری اور 35 سالہ روہت شھیکر کے درمیان ولدیت کا مقدمہ سات سال تک چلتا رہا اور بالاخر روہت یہ ثابت کرنے میں کامیاب ہو گئے کہ وہ تیواری کی ناجائز اولاد ہیں عدالتی فیصلے کے بعد گفتگو کرتے ہوئے روہیت نے کہا کہ آج میں معاشرے میں سر اٹھا کر چل سکتا ہوں انہوں نے کہا میں دنیا میں پہلا شخص ہوں کو یہ ثابت کرنے کے لیے وہ ناجائز اولاد ہے لڑنا پڑا۔
ان کے ناجائز والد تیواری اپنی ساٹھ سالہ سیاسی زندگی میں کانگریس جماعت کے رکن رہے ہیں اور مختلف ادوار میں وزیر بھی رہ چکے ہیں۔ اس عدالتی فیصلے کے بعد جس کی ماضی میں کوئی نظیر نہیں ملتی خیال کیا جاتا ہے کہ عدالتوں میں اب اس نوعیت کے مقدمات کی بھر مار ہو جائے گی کیونکہ بھارتی معاشرے میں بے شمار بچے غیر شادی شدہ جوڑوں کے ہاں پیدا ہوتے ہیں۔اس خبر کی مزید تفصیل آپ اس لنک پر کلک کر کے پڑھ سکتے ہیں.
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
مدینہ منورہ سمیت متعدد سعودی شہروں میں طوفانی بارش کے بعد سیلابی صورتحال
-
آئندہ توہین عدالت پر جیل بھیجیں گے‘ ڈونلڈ ٹرمپ پر ہزاروں ڈالر کا جرمانہ
-
کینیڈا میں خالصتان تحریک شدت اختیارکرگئی
-
سعودی کابینہ نے پاکستان کے ساتھ انسداد دہشت گردی تعاون کے معاہدے کی منظوری دے دی
-
منی پور میں خواتین نے 11 مسلح افراد کو فورسز کی حراست سے چھڑالیا
-
اقوام متحدہ کا امریکی جامعات کے طلبہ مظاہرین کے خلاف پولیس ایکشن پر اظہار تشویش
-
بھارت،ویو کے باعث کلاس روم کو سوئمنگ پول میں تبدیل کردیا گیا
-
متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی
-
واٹس ایپ نے بھارت میں اپنے آپریشن بند کرنے کے دھمکی دے دی
-
امریکہ کی جانب سے نام نہاد ’’حد سے زیادہ پیداوار ‘‘ایک جھوٹا بیانیہ ہے ، چین
-
حرمین انتظامیہ کی زائرین کو ماسک پہننے کی ہدایت
-
اہلیہ پر کرپشن کے الزامات، ہسپانوی وزیراعظم کا استعفی نہ دینے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.