سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی اور امین فہیم کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
جمعرات 29 مئی 2014 16:35
کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 29مئی 2014ء) انسداد بدعنوانی کی خصوصی عدالت نے سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی اور سابق وزیرتجارت مخدوم امین فہیم کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے۔
(جاری ہے)
وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کی جانب سے ٹریڈ ڈویلوپمنٹ اتھارٹی کیس میں سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی اور مخدوم امین فہیم کے خلاف اربوں روپے کی کرپشن کے واضح ثبوت ملے جس پر پیپلزپارٹی کے دونوں رہنماؤں کو نوٹسز جاری کئے گئے لیکن انہوں نے کوئی جواب نہیں دیا تاہم آج ایف آئی اے نے کراچی کی انسداد بدعنوانی کی خصوصی عدالت کے جج محمد عظیم کے روبرو دونوں کا 25 سے زائد مقدمات میں ملوث ہونے کا چالان جمع کرایا جس پرعدالت نے سابق وزیراعظم اور سابق وزیر تجارت کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کردیئے۔
عدالت کی جانب یوسف رضا گیلانی اور امین فہیم کی گرفتاری کا حکم کے بعد وفاقی تحقیقاتی ادارے نے عدالتی فیصلے پر عمل درآمد کےلئے ایف آئی اے کے ڈائریکٹر سندھ زون اور ڈپٹی ڈائریکٹر کرائم سرکل کی سربراہی میں دو کمیٹیاں تشکیل دی دیں جو یوسف رضا گیلانی اور امین فہیم کی گرفتاری کےلئے اندرون سندھ اور ملتان میں کارروائی کریں گی۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.