الطاف حسین کی گرفتار ی ،لوگ ا یک دوسرے سے بذریعہ ایس ایم ایس معلومات شیئر کرتے رہے

منگل 3 جون 2014 17:04

الطاف حسین کی گرفتار ی ،لوگ ا یک دوسرے سے بذریعہ ایس ایم ایس معلومات ..

سرگودھا (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔3جون۔2014ء) لندن پولیس کی طرف سے متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کو گرفتار کئے جانے کی اطلاعات پر لوگ ا یک دوسرے سے بذریعہ ایس ایم ایس معلومات شیئر کرتے رہے ، بھیجے جانیوالے ایس ایم ایس میں یہ کہا گیا تھا کہ لندن پولیس نے ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کو عمران فاروق قتل کیس‘ منی لانڈری کیس سمیت دیگر مقدمات میں گرفتار کرلیا ہے۔

(جاری ہے)

لوگوں نے اس اہم خبر میں کافی دلچسپی لی اور پورا دن معلومات شئیر کرتے رہے،