اداکار علی ظفر آج کل بھارت میں اپنی نئی رو مینٹک کامیڈی فلم Kill Dilکی شو ٹنگ میں مصروف
جمعرات 5 جون 2014 19:35
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔5جون۔2014ء) بالی ووڈ میں اپنی فنکارانہ صلاحیتوں کے بلبوتے پر تیز ی سے نام بنانے والے پاکستا نی گلو کار ،ماڈل اور اداکار علی ظفر آج کل بھارت میں اپنی نئی رو مینٹک کامیڈی فلمKill Dilکی شو ٹنگ میں مصروف ہیں جنہوں نے اس فلم کے ٹائٹل سونگ میں ایک، دو نہیں بلکہ 6سو برتھ ڈے کیکس کے ساتھ شو ٹنگ کی۔
(جاری ہے)
بر تھ ڈے کے بو لوں پر مبنی اس گانے میں علی ظفر کے ساتھ فلم کی مر کزی کاسٹ میں شامل پر ی نیتی چوپڑا اور رنو یر سنگھ بھی مو جود ہیں۔اس گانے میں نا صرف سالگرہ کا جشن منایا جا رہا ہے بلکہ ہر عام و خاص مہمان کے ہاتھ میں ایک اصلی کیک بھی پکڑا ہو اہے۔
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کی خوبرو فلمی اداکارہ رانی کی31ویں برسی 27 مئی کو منائی جائے گی
-
’’شیرنی کا بچہ‘‘ ازلان اور وریشہ نے اپنی بیٹی کی منہ دکھائی کردی
-
انفلوئنسر داؤد کم نے جنوبی کوریا میں مسجد کا افتتاح کردیا
-
نصیر الدین شاہ نے پاکستانی فلم ’خدا کے لئے‘ کو ایک اہم فلم قرار دیدیا
-
بھارتی اداکارہ یامی گوتم کے ہاں بیٹے کی پیدائش
-
پشتو گلوکارہ گل پانڑہ کے گھر میں زبردستی گھسنے کی کوشش کرنیوالا شخص گرفتار
-
سعودی عرب میں سوئمنگ سوٹ کی نمائش پربلال قریشی برہم
-
مجھے پروٹوکول کیوں دے رہے ہو، میں نے کرپشن تھوڑی کی ہے؟ بشریٰ انصاری
-
فلسطین ہمیشہ ہمارے دلوں اور ذہنوں میں رہتا ہے، عائزہ خان
-
سلمان خان نے مجھے فلم ’’جڑواں‘‘ سے کک آوٹ کر دیا تھا، گووندا کا دعوی
-
بھارتی پنجابی گلوکارواداکار دلجیت دوسانجھ کا گلوکارہ شازیہ منظور کو ٹربیوٹ ،ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف کامیڈین رنگیلا کی19ویںبرسی 24مئی کو منائی جائے گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.