پی سی بی نے کھلاڑیوں کے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان کردیا
جمعرات 5 جون 2014 20:20
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔5جون۔2014ء) پاکستان کرکٹ بورڈ نے سینٹرل کنٹریکٹ حاصل کرنے والے کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کردیا ہے۔پی سی بی کی جانب سے جاری کئے گئے اعلامیہ کے مطابق سینٹرل کنٹریکٹ کے ناموں کا اعلان سال 2014ء کے لئے کیا گیا ہے اور اس فہرست میں قومی ٹیم کے31 کھلاڑی شامل ہیں جن میں سینئرز کے علاوہ نوجوان کھلاڑی بھی شامل ہیں۔
سینٹرل کنٹریکٹ کے علاوہ تمام کھلاڑیوں اور بورڈ ممبران کے لئے پہلے سے اعلان شدہ میچ فیس کے معاوضے میں 25 فیصد کا اضافہ کیا گیا ہے۔سینٹرل کنٹریکٹ کے ناموں کی حتمی فہرست پی سی بی کے ڈائریکٹر انٹرنیشنل کرکٹ اور مینیجر ذاکر خان ،چیف سیلیکٹر معین خان اور محمد اکرم پر مشتمل کمیٹی نے ترتیب دی ہے۔کیٹیگری اے میں 5کھلاڑیوں کو رکھا گیا ہے جن میں ون ڈے اور ٹیسٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق، محمد حفیظ، سعید اجمل، شاہد آفریدی اور فاسٹ بالر جنیدخان شامل ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
قومی کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز نے اپنی حکمت عملی شیئر کردی
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.