آج ہم جناح کی فکر کا بیج بوئیں گے، شاہ محمود قریشی

ہفتہ 7 جون 2014 22:08

سیالکوٹ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔7جون۔2014ء) تحریک انصاف کا سیالکوٹ کے جناح سٹیڈیم میں جلسہ جاری ہے، جلسے سے خطاب کرتے ہوئے پارٹی کے وائس چئیرمین شاہ محمود قریشی نے کہا کہ آج ہم جناح کی فکر کا بیج بوئیں گے،انہوں نے مزید کہا کہ آج سیالکوٹ میں اقبالیات پرعمل ہوتا دکھائی دےرہا ہے، آج کاپاکستان غربت اور غلامی کی زنجیروں میں جکڑاہواہے، آج کےپاکستان میں جناح،اقبال کی سوچ دکھائی نہیں دے رہی

متعلقہ عنوان :