دہشت گردوں سے جو اسلحہ ملا اس سے اشارے ایک ملک کی طرف جاتے ہیں، چوہدری نثار
دہشتگردوں کے پاس کس ملک کا اسلحہ۔۔۔۔ وزیر داخلہ نام
پیر 9 جون 2014 00:12
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔9جون۔2014ء) وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار کا کہنا ہے کہ کراچی ایئرپورٹ پر حملے میں ہلاک دہشت گرد غیر ملکی لگتے ہیں جبکہ ان کے قبضے سے ملنے والے اسلحے سے بھی اشارے ایک ملک کی طرف جاتے ہیں۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار نے کہا کہ کراچی ایئرپورٹ پر حملے کو فوج،رینجرز،پولیس اور اے ایس ایف نے ناکام بنایا،حملے میں دو یا تین جہازوں کو معمولی نقصان پہنچا تاہم قومی اثاثے محفوظ ہیں۔
انہوں نے بتایا کہ حملے میں اے ایس ایف کے 11 اہلکاروں سمیت 19 افراد شہید اور 29 زخمی ہوئے جبکہ حملہ کراچی ایئرپورٹ پر نہیں اولڈ ٹرمینل پر ہوا۔ چوہدری نثار نے بتایا کہ دہشت گرد دو راستوں سے ایئرپورٹ میں داخل ہوئےجن کی تعداد 10 کے قریب تھی تاہم اطلاع ملتے ہی رینجرز 7 اور فوج 20 منٹ میں آپریشن کے لیے پہنچ چکی تھی اور رات ڈیڑھ بجے تک تمام دہشت گردوں کو ہلاک کیا جاچکا تھا جن میں سے 7 دہشت گردوں کو فورسز نے ہلاک کیا جبکہ 3 دہشت گردوں نے خود کو دھماکوں سے اڑا لیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان خطے میں ہمارااہم شراکت دار ہے ،تعاون مزید مضبوط کرینگے ،امریکہ
-
بھارت: بی جے پی کے اکلوتے مسلم اُمیدوار کون ہیں؟
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.