دنیا میں امرا کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے،2023 تک دنیا میں ارب پتیوں کی تعداد 38 فیصد بڑھ کر 2315 ہو جائے گی‘رپورٹ
جمعہ 13 جون 2014 00:01
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔13جون۔2014ء) دنیا میں امرا کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے، اور ایک پوری صنعت ان کی ضروریات پوری کرنے کے لیے تخلیق کی جا رہی ہے۔ لیکن یہ افراد جو امیر سے امیر ہوتے جا رہے ہیں وہ کہاں رہتے ہیں اور ہم ان کے بارے میں کیا جانتے ہیں؟ایسی کمپنیاں اور ویب سائٹیں وجود میں آ رہی ہیں جو ان امرا کی کھوج لگاتی ہیں اور ان کے نام، نمبر اور ضروریات کا تجزیہ کرتی ہیں۔
آپ ان کے بارے میں کلِک روزانہ کی بنیاد پر یہ بھی معلوم کر سکتے ہیں کہ آج امیر ترین مرد کون ہے۔ریسرچ کمپنی ویلتھی انسائٹ کی سالانہ ویلتھی رپورٹ میں پیشن گوئی کی گئی ہے کہ 2023 تک دنیا میں ارب پتیوں کی تعداد 38 فیصد بڑھ کر 2315 ہو جائے گی۔ارب پتی افراد کی تعداد اتنی زیادہ نہیں ہے لیکن رپورٹ میں پیشن گوئی کی گئی ہے کہ وہ افراد جن کے پاس تین کروڑ ڈالر سے زیادہ ہیں، ان کی تعداد 2023 تک 28 فیصد اضافے کے ساتھ 215000 ہو جائے گی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.