سانحہ لاہور کی عدالتی تحقیقات کے لیے قائم ٹریبونل نے منہاج القرآن کو بھی کارووائی میں شرکت کرنے اور اپنا موقف ریکارڈ کروانے کی دعوت دیتے ہوئے سانحہ لاہو رکے متعلق الیکٹرانک اور پرنٹ میڈیا کا تمام ریکارڈ طلب کر لیا
جمعہ 20 جون 2014 18:45
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین20۔جون۔2014ء) سانحہ لاہور کی عدالتی تحقیقات کے لیے قائم ٹریبونل نے منہاج القرآن کو بھی کارووائی میں شرکت کرنے اور اپنا موقف ریکارڈ کروانے کی دعوت دیتے ہوئے سانحہ لاہو رکے متعلق الیکٹرانک اور پرنٹ میڈیا کا تمام ریکارڈ طلب کر لیا۔ جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں ٹریبونل نے کارروائی کا آغاذ کیا تو آئی جی پنجاب پیش نہ ہوئے جس پر فاضل جج نے افسوس کا اظہار کیا۔
آئی جی پنجاب تاخیر سے پہنچے اور بیان دیا کہ وہ ٹریبونل کے حکم کو درست طریقے سے نہیں سمجھ سکے کہ انھیں روز حاضر ہونا ہے۔ ٹریبونل نے قرار دیا کہ آئی جی آئندہ کمیشن کے حکم کو درست طریقے سے سمجھ کر اس پر عمل کریں۔ کمیشن کے معاونین نے بیان ریکارڈ کروائے کہ منہاج القرآن کے پندرہ سے بیس لوگ لاپتہ ہیں جن کے متعلق کچھ نہیں بتایا جا رہا جبکہ پولیس منہاج القرآن سیکرٹریٹ سے خطرناک اسلحے کی برآمدگی کا دعوای تو کرتی ہے مگر اس کا ریکارڈ ابھی تک کسی عدالت میں پیش نہیں کیا گیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
محنت کشوں کے بغیر کوئی قوم ترقی کے راستے پر نہیں چل سکتی‘ محسن نقوی
-
باتوں اور ٹک ٹاک سے کچھ نہیں ہوتا پنجاب پولیس میں ریفارمز لانے کی ضرورت ہے،علی امین گنڈا پور
-
چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر او ربرطا نوی فوج کے چیف آف جنرل سٹاف جنرل سرپیٹرک سینڈرز نے نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی میں چھٹی پاکستان برطانیہ استحکام کانفرنس کے افتتاحی سیشن سے خطاب کیا،آئی ..
-
آن لائن ٹیکسی کمپنی اوبر نے پاکستان میں اپنی سروس بند کردی
-
محنت کش طبقے کے حالات کو بہتر بنانے کےلئے مناسب اجرت، محفوظ ماحول، صحت کی سہولیات اور بچوں کی تعلیم بارے اقدامات کی ضرورت ہے، صدرمملکت کا مزدوروں کے عالمی دن کے موقع پر پیغام
-
فیصل آباد،گھر میں آتشزدگی سے 3 بچے جھلس کر جاں بحق
-
پنجاب ،بیوروکریسی میں اکھاڑ پچھاڑ ،کمشنر لاہور سمیت 49افسران کے تبادلے
-
پاکستان نازک دور سے گزر رہا ہے، پائیدار اقتصادی ترقی اولین ترجیح ہے، وزیراعظم
-
بہاولپور، فائرنگ کے تبادلہ میں زیر حراست 2 دہشتگرداپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
-
تونسہ شریف میں پولیس چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ، 7 اہلکار زخمی
-
پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر بھیجنے کی تیاری کرلی گئی
-
پاک برطانیہ علاقائی استحکام کانفرنس، دو طرفہ دفاعی تعلقات کے فروغ پرتبادلہ خیال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.