کیبل آ پریٹرز کے رہنما چوہدری طاہر جاوید کی پولیس حراست میں طبیعت ناساز ہونے پر ایم کیوا یم رابطہ کمیٹی کا اظہار تشویش
منگل 24 جون 2014 22:50
کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 24جون 2014ء) متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے کیبل آپریٹر ز کے رہنما چوہدری طا ہر جاوید کی پولیس حراست میں طبیعت ناساز ہونے پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے ۔
(جاری ہے)
رابطہ کمیٹی نے کہا کہ کیبل آپریٹرز کے رہنماچوہدری طاہر جاوید کو فی الفور طبی سہولیات فراہم کی جائیں ۔رابطہ کمیٹی نے مطالبہ کیا کہ کیبل آپریٹرز اور پیمراکے درمیان جاری تنا زعات کو قانون کے مطابق انصاف کے تقاضے پورے کرتے ہوئے حل کیا جائے اور کیبل آپریٹرز کے خلاف انتقامی کارر وائیوں کا سلسلہ بند کر کے طاہر جاوید کو فوری طور پر رہا کیا جائے ۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وفاقی وزیر داخلہ کا پاسپورٹ آفس گارڈن ٹائون کا دورہ ، غیر تسلی بخش جوابات پر ڈائریکٹر اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر کوعہدوں سے ہٹانے کے احکامات
-
سعودی عرب کی پاکستان کو مزید سرمایہ کاری کی یقین دہانی
-
ایلون مسک بھارت کا دورہ منسوخ کر کے چین پہنچ گئے
-
نائب وزیراعظم اوروزیرخارجہ محمد اسحاق ڈار کی ملائیشیا کے وزیر خارجہ سے ملاقات
-
صاحبزادہ حامد رضا کا پی ٹی آئی کو ایک بار پھر اسمبلیوں سے مستعفی ہونے کا مشورہ
-
’پاکستان کا نام شریفستان رکھ دیں‘
-
گندم کے معاملے پر دھرنے کا اعلان کرنے والے کسان بورڈ پنجاب کے سربراہ گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال لاہور میں نیا آئی سی یو یونٹ بنانے کا اعلان
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
آڈیو لیکس کیس میں اہم پیشرفت
-
آڈیو لیکس کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کا ڈی جی ایف آئی اے کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.