ائیر ہوسٹس بننا چاہتی تھی مگر قسمت شوبز کی دنیا میں لے آئی ‘ لیلیٰ ،مختلف پروڈیوسروں کی طرف سے عید الفطر پر اسٹیج پر کام کرنے کی پیشکش ہو رہی ہے
اتوار 29 جون 2014 12:41
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔29جون۔2014ء) اداکارہ لیلیٰ نے کہا ہے کہ میں ائیر ہوسٹس بننا چاہتی تھی مگر قسمت کو کچھ اور ہی منظور تھا اور میں شوبز کی دنیا میں آگئی، والدہ کے دنیا سے رخصت ہونے کے بعد دلبرداشتہ ہو چکی تھی لیکن چند دوستوں کی حوصلہ افزائی کیوجہ سے سے دوبارہ عملی زندگی کا آغاز کردیا ہے۔
(جاری ہے)
خصوصی گفتگو کرتے ہوئے لیلیٰ نے کہا کہ عید الفطر پر مختلف پروڈیوسروں کی طرف سے اسٹیج پر کام کرنے کی پیشکش ہو رہی ہیں جن میں ملتان اور فیصل آباد کے پروڈیوسرز بھی شامل ہیں تاہم میں نے ابھی تک اس بارے کوئی فیصلہ نہیں کیا ۔
لیلیٰ نے مزید کہا کہ رمضان المبارک کے روزے رکھی ہوں اورعبادت کر کے اپنی والدہ کی مغفرت کے لئے دعائیں مانگوں گی۔اداکارہ نے مزید کہا کہ مجھے ہواؤں میں اڑنا اچھا لگتا ہے اس لئے میری ائیر ہوسٹس بننے کی خواہش تھی لیکن قسمت کو کچھ اور منظور تھا اور میں شوبز کی دنیا میں آگئی۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.