خیبرایجنسی جمرودمیں گیس سلنڈر دھماکہ سے 5افرادجاں بحق ،5زخمی

منگل 1 جولائی 2014 23:15

خیبرایجنسی جمرودمیں گیس سلنڈر دھماکہ سے 5افرادجاں بحق ،5زخمی

خیبرایجنسی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔1جولائی۔2014ء) خیبرایجنسی جمرودمیں سلنڈر دھماکہ سے 5افرادجاں بحق ،5زخمی ہوگئے ۔

(جاری ہے)

میڈیارپورٹس کے مطابق جمرود میں ایک گھرمیں گیس سلنڈرزورداردھماکے سے پھٹ گیا،دھماکہ میں دوخواتین ،دوبچیاں اورایک بچہ جاں بحق ہوگئے جبکہ 4افرادزخمی ہوگئے جن کوہسپتال منتقل کردیاگیا،جاں بحق افرادکاتعلق ایک ہی خاندان سے ہے ۔

متعلقہ عنوان :