حکومت نے مذاکرات کے نام پر ہم سے جو فریب کیا اس کا جواب ضروردیا جائے گا، طالبان
جمعرات 3 جولائی 2014 22:06
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔3جولائی۔2014ء) کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے ترجمان شاہد اللہ شاہد نے کہا ہے کہ نواز حکومت نے مذاکرات کا ڈھونگ رچا کر ہمارے ساتھ جو مذاق کیا ایسا تو نہ پرویز مشرف اور آصف زرداری نے بھی نہیں کیا۔برطانوی نشریاتی ادارے سے بات کرتے ہوئے کالعدم تحریک طالبان کے ترجمان شاہد اللہ شاہد کا کہنا تھا کہ نواز حکومت نے تحریکِ طالبان پاکستان کے ساتھ مذاکرات کا صرف ڈھونگ رچایا اور وہ اس سلسلے میں سنجیدہ تھے ہی نہیں، حکومت کو اس کے فریب کا جواب ضرور دیا جائے گا۔
انہوں نے کہاکہ شمالی وزیرستان آپریشن میں ہلاک ہونے والے مجاہدین کی تعداد صرف 12 ہے جو تحریکِ طالبان پاکستان کا حصہ نہیں لیکن وہ ہمارے بھائی ہیں۔شاہد اللہ شاہد نے دعویٰ کیا کہ ملا فضل اللہ اس وقت پاکستان کے ہی قبائلی علاقے میں موجود ہیں، جب ملا فضل اللہ افغانستان میں موجود تھے تب بھی وہ افغان حکومت کے زیرِ اثر نہیں تھے اور طالبان نے آج تک کسی بھی حکومت سے کوئی مدد نہیں لی۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
توشہ خانہ کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف نئی تحقیقات کا آغاز
-
دہلی میں بم رکھے ہونے کی دھمکی پر تقریباً سو اسکول بند
-
’ٹک ٹاک بنانے کیلئے باہر نکل کر کام کرنا پڑتا ہے‘
-
امریکی پولیس کولمبیا یونیورسٹی میں داخل، درجنوں طلبہ گرفتار
-
لاہور،20کلو آٹے کی قیمت 2800سے کم ہو کر2000ہو گئی
-
آن لائن ٹیکسی سروس کمپنی” اوبر“ کی پاکستان میں اپنے آپریشن بند کرنے کی تصدیق
-
مزدوروں کا معیار زندگی بلند کرنے کے لیے پرعزم ہیں‘ مریم نوازشریف
-
پاکپتن،نو بیاہتا دلہے کو بے ہوش کر کے دلہن گھر کا صفایا کرگئی، مقدمہ درج
-
علاقائی خطرات سے نمٹنے کے لیے ہمارا اور پاکستان کا مفاد مشترکہ ہے، امریکا
-
سنکیانگ کے لوگوں کی زندگی شہد سے زیادہ میٹھی ہے،حنا پرویز
-
چین کا چھانگ ای 6 پاکستان کا پے لوڈ لیکرچاند پرجائے گا
-
وزیر خارجہ اسحاق ڈار 4 اور 5 مئی کوگیمبیا میں او آئی سی کے 15ویں سربراہی اجلاس میں پاکستانی وفد کی قیادت کرینگے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.