حافظ آباد میں ظلم و بر بریت کی ایک اور داستان،نیم پاگل گھریلو ملازم نے اپنے مالک کے ڈیڑھ سالہ بچے کو گلہ دبا کر قتل کر دیا
ہفتہ 5 جولائی 2014 22:16
حافظ آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔5جولائی۔2014ء) حافظ آباد میں ظلم و بر بریت کی ایک اور داستان،نیم پاگل گھریلو ملازم نے اپنے ہی مالک کے ڈیڑھ سالہ بچے کو دانتوں سے چبانے اور گلہ دبا کر قتل کر دیا۔
(جاری ہے)
نواحی گاؤں کولو تارڑ میں محمد زبیر شخص نے اپنے گھر محمد حنیف نامی شخص ملازم رکھا ہوا تھا ،ملزم محمد حنیف اپنے مالک کے ڈیڑھ سالہ بچے سلیمان کو بہانے سے گھر سے باہر لے گیاجہاں ملزم نے بچے کا گلہ دبانے کے ساتھ ساتھ اسے دانتوں سے بری طرح چبا ڈالا جس سے بچہ موقع پر ہی دم توڑ گیااور بعدازاں بچے کو گھر کے قریب ہی پھینک دیا ،بچے کے کافی دیر تک نہ ملنے پر جب اس کے گھر والوں نے اسکی تلاش کی تو وہ گھر کے قریب مردہ حالت اور خون میں لت پت پڑا ہوا تھا۔
اہلخانہ نے واقعہ کی فوری اطلاع پولیس تھانہ ونیکے تارڑ کو دی اور پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا۔مقتول کے اہلخانہ اور پولیس کے مطابق ملزم کا زہنی توازن ٹھیک نہیں لیکن بچے کے قتل کی وجہ بھی سمجھ میں نہیں آرہی۔تاہم پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم سے تفتیش کی جارہی ہےمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سٹیٹ بینک کا نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان، موجودہ شرح سود برقرار رہے گی
-
علی امین گنڈاپور کیلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی
-
علی امین گنڈا پور، عمر ایوب اور شبلی فراز کو اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کا اختیار دیا ہے، عمران خان
-
اسٹیبلشمنٹ اور عمرا ن خان ڈیل کا علم نہیں ہے، کالے شیشوں کے تمام پرمٹ منسوخ کررہے ہیں ، محسن نقوی
-
'اسلام پسند' ریلی کے بعد جرمن وزیر کا سخت کارروائی پر زور
-
اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں‘ ویڈیو اور تصاویر وائرل
-
کمزور ، کھوکھلی بنیاد والی حکومت کی مدت پوری ہوتے ہوئے دکھائی نہیں دے رہی ‘ شاہد خاقان عباسی
-
پاکستان اور سعودی عرب کے معاشی تعلقات نئے دور میں داخل ہو چکے، وزیراعظم
-
ای خدمت مرکز گوجرانوالہ میں عوام کی سہولت کیلئے نادرا کی خدمات بھی میسر ہو گئیںٌ
-
190 ملین پاؤنڈ کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کے علاوہ 8 نام ای سی ایل سے خارج
-
آئین کے تحت سینیٹ کا رکن وزیراعظم نہیں بن سکتا تو ایک سینیٹر ڈپٹی وزیر اعظم کیسے بن سکتا ہے؟.ماہرین آئینی امور کاسوال
-
بشام میں چینی انجینئرز پر حملے میں ملوث 4 دہشت گرد گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.