سپریم کورٹ میں (کل ) آٹے کی قیمتوں میں اضافے کے حوالے سے درخواست کی سماعت ہوگی،عدالت نے وفاقی اور صوبائی سیکرٹریز خوراک کو طلب کر رکھا ہے، توقع ہے کہ سیکرٹریز پیش ہوکر اپنے اپنے صوبوں کے بارے میں رپورٹ پیش کریں گے
اتوار 6 جولائی 2014 15:51
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔6جولائی۔2014ء) سپریم کورٹ میں جسٹس جواد ایس خواجہ کی سربراہی میں بنچ (کل )پیر کو آٹے کی قیمتوں میں اضافے کے حوالے سے جماعت اسلامی کے لیاقت بلوچ کی درخواست کی سماعت دوبارہ شروع کریگا جس میں عدالت نے وفاقی اور صوبائی سیکرٹریز خوراک کو طلب کر رکھا ہے او ر توقع ہے کہ وہ پیش ہوکر اپنے اپنے صوبوں کے بارے میں رپورٹ پیش کریں گے۔
عدالت وفاق اور صوبوں کی جانب سے دی گئی رپورٹس پر عدم اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے انہیں سختی سے مسترد کرچکی ہے اور اس نے وفاقی اور صوبائی سیکرٹریز خوراک سے غریب عوام تک سستے آٹے کی ترسیل ہونے کے حوالے سے حلف نامے بھی طلب کئے ہیں‘ سیکرٹریز کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ اکتوبر 2013ء سے اب تک کے عدالتی احکامات پر جو عمل کیا گیا ہے اس حوالے سے بھی رپورٹ عدالت میں پیش کریں‘ سیکرٹریز مستحقین خوراک تک آٹے و دیگر خوراک آئٹمز کی فراہمی کیلئے عدالت کو ٹھوس اور قابل عمل تجاویز بھی دی جائیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
چلڈرن ہسپتال لاہور میں کڈز ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح ،بچوں کا بہت خیال رکھا جائے ، وزیر اعلیٰ پنجاب
-
وزیراعلی خیبر پختونخوا کاکوئلہ کان حادثے میں دو مزدوروں کے جاں بحق ہونے پر اظہارافسوس
-
روٹی مہنگے داموں فروخت کرنے پر 15 نانبائی جیل منتقل
-
اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں‘ ویڈیو اور تصاویر وائرل
-
کسان بورڈ کے صدررشید منہالہ سمیت 4 کسانوں کو گرفتارکرلیا گیا‘ کسانوں کا دعویٰ
-
گورنرپنجاب بلیغ الرحمن کی سائرہ افضل تارڑکی رہائش گاہ جاکروالد کے انتقال پرتعزیت ، فاتحہ خوانی
-
پنجاب بھر میں 1291 ٹریفک حادثات میں 03 افراد جاں بحق، 1406زخمی ہوئے
-
سسرالیوں کے گھر فائرنگ کر کے ساس کو قتل کرنے والا ملزم 18 سال بعد گرفتار
-
ماں اور بچے کی صحت کو یقینی بنانے کیلئے تمام سٹیک ہولڈرز کو اہم کردار ادا کرنا ہوگا‘خواجہ سلمان رفیق
-
پہلے مرحلے میں 100 ، دوسرے میں 200 اور تیسرے پر 300تک یونٹ مفت مہیا کیے جائینگے‘ وزیرخزانہ پنجاب
-
شادی کی عمر کے حوالے سے بل پرکمیٹی تشکیل پائے گی
-
رٹیفیشل انٹیلی جنس کا دور ہے، و ہی آگے جائے گا جو محنت اور غوروفکر کو اپنا شعار بنائے گا‘احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.