بھارتی سپریم کورٹ نے اسلامی شرعی کورٹ کو غیر قانونی قرار دے دیا
پیر 7 جولائی 2014 14:28
نئی دلی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔7جولائی 2014ء) بھارت کی عدالت عالیہ نے اسلامی شرعی کورٹ کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے فتووں پر پابندی عائد کر دی ہے۔
(جاری ہے)
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسلامی شرعی کورٹ کے فتووں کی آئینی حیثیت کے حوالے کیس کی سماعت کرتے ہوئے سپریم کورٹ کا کہنا تھا کہ آئین میں فتووں کی کوئی قانونی حیثیت حاصل نہیں ہے، کسی بھی مذہب یا عقیدے کو کسی معصوم شخص کے حقوق پر اثر انداز ہونے کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔
سپریم کورٹ اپنے فیصلے میں کہنا تھا کہ بلاشبہ فتوے کو اسلام میں اہمیت حاصل ہے لیکن اسے کسی انسان کے بنیادی حقوق پر اثر انداز ہونے کے لئے استعمال نہیں کیا جا سکتا۔بھارتی عدالت کا اپنے فیصلے میں کہنا تھا کہ اسلام سمیت کوئی بھی مذہب کسی معصوم شخص کو سزا دینے کی اجازت نہیں دیتا اور بھارتی شریعت کورٹ ’دارالقضا‘ کسی بھی شخص کو اس کی غیر موجودگی سزا نہیں سنا سکتی۔
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.