موجودہ حکومت ملک میں اعلیٰ تعلیم کے فروغ کو اولین ترجیح دیتی ہے،ممنون حسین
پیر 7 جولائی 2014 17:11
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔7جولائی 2014ء) صدر مملکت ممنون حسین نے اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ موجودہ حکومت ملک میں اعلیٰ تعلیم کے فروغ کو اولین ترجیح دیتی ہے اور ملک کی بڑی یونیورسٹیوں اور اداروں پر زور دیا ہے کہ وہ تمام شعبوں میں تعلیم اور تحقیق میں اعلیٰ تعلیمی معیار قائم کریں تاکہ علم کی بنیاد پر ملک میں معیشت کی ضروریات پوری اور سائنس و ٹیکنالوجی کی ترقی کو فروغ دیاجاسکے ۔
صدر مملکت غلام اسحاق خان انسٹی ٹیوٹ آف انجینئرنگ سائنسز اینڈ ٹیکنالوجی کی انتظامیہ کی جانب سے بریفنگ کے موقع پر اظہار خیال کررہے تھے ۔ اس موقع پر وزیر سائنس و ٹیکنالوجی زاہد حامد ، چیئرمین ہائر ایجوکیشن کمیشن پروفیسر ڈاکٹر مختار احمد ، منصوبہ بندی کمیشن کے ممبر سائنس و ٹیکنالوجی ڈاکٹر محمد یحییٰ خواجہ اور دیگر اعلیٰ حکام موجود تھے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
توہین عدالت کے قانون کو منسوخی اورججوں کی دوہری شہریت پر قومی اسمبلی میں بل‘حکمران اتحاد کے پاس آئینی ترامیم کے لیے دوتہائی اکثریت نہیں
-
ترک میڈیا کے ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر حادثے پر اہم انکشافات
-
'ایئر ٹربولینس' کیا ہے اور کیوں عام ہوتا جا رہا ہے؟
-
رؤف حسن پر حملہ کرنے والی وہی قوتیں ہیں جو ججوں کو دھمکاتی ہیں، عمران خان
-
فرانس اور جرمنی کی انتہائی دائیں بازو کی جماعتیں ایک دوسرے سے جدا
-
خیبر پختونخواہ حکومت کا وفاق سے پہلے 24مئی کو بجٹ پیش کرنے کا اعلان
-
بجلی کے ٹیرف میں 8 روپے فی یونٹ تک کمی کا فارمولا پیش
-
جرمن مصنفہ جینی ایرپن بیک کی کتاب کیروس کے لیے عالمی بکر پرائز
-
امریکہ نے بنگلہ دیش کے سابق آرمی چیف پر پابندیاں عائد کر دیں
-
افغان سرزمین سے پاکستان میں دہشت گردی کے واقعات میں اضافہ
-
کرغزستان میں حالات معمول پر آگئے، فسادات کے ذمہ داروں کو گرفتار کرلیا گیا، اسحاق ڈار
-
ہتک عزت کالے قانون کیخلاف قومی اورپنجاب اسمبلی میں مزاحمت کرینگے،عمر ایوب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.