جامعہ کراچی، ایل ایل بی سال آخر سپلیمنٹری امتحانات برائے 2013 ء کے نتائج کا اعلان

پیر 7 جولائی 2014 18:34

کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔7جولائی 2014ء) جامعہ کراچی کے ناظم امتحانات پروفیسر ڈاکٹر ارشد اعظمی نے ایل ایل بی سال آخر سپلیمنٹری امتحانات برائے 2013 ء کے نتائج کا اعلان کردیا ہے۔

(جاری ہے)

نتائج کے مطابق امتحان میں 192 طلبہ شریک ہوئے جس میں 03 طلبہ فرسٹ ڈویژن اور 111 سیکنڈڈویژن میں کامیاب ہوئے۔کا میاب طلبہ کا تناسب 59.38% فیصد رہا۔

متعلقہ عنوان :