پاکستان میں 70 فیصد بیماریاں پانی کی وجہ سے ہیں،بلقیس رحمن ،پانی انسانی زندگی کی بقا کا سب سے بنیادی جزو ہے‘ جنرل مینجر ہینڈز کا پریس کانفرنس سے خطاب
پیر 7 جولائی 2014 20:49
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔7جولائی۔2014ء) پاکستان میں 70 فیصد بیماریاں پانی کی وجہ سے ہیں،پانی انسانی زندگی کی بقا کا سب سے بنیادی جزو ہے‘ مگر افسوس ناک امر یہ ہے کہ کراچی جیسے شہر کے نواحی علاقوں میں پانی کی قلت ہے اور بڑے بڑے ٹاؤن میں پانی کی ضروریات پوری نہیں کی جارہی ہے‘ پانی اچھی صحت کا بنیادی جزو ہے اور صفائی ستھرائی کی علامت ہے۔
بدقسمتی سے کراچی شہر کے بے شمار علاقے پانی کی صحیح فراہمی سے محروم ہیں ،لوگ ٹینکر کا پانی خریدنے اور پینے پر مجبور ہیں جو صحت کے لئے نقصان دہ ہے ۔ان خیالات کا اظہار جنرل منیجر ہینڈز بلقیس رحمن نے پیر کو کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہی ۔بلقیس رحمن نے کہا کہ ہم کراچی سمیت سندھ کے اندرون علاقوں میں صاف پینے کے پانی کی فراہمی کے منصوبوں پر مختلف اداروں کے اشتراک سے کام کر رہے ہیں تاکہ لوگوں کو صاف پینے کے پانی کی فراہمی کا ممکن بنایا جا سکے اور ناقص پانی کے پینے سے ہونیوالی ہلاکتوں کو روکا جا سکے ۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
محسن نقوی نے اسلام آباد میں امن عامہ کو بہتر بنانے اور جرائم پیشہ گینگز کی سرکوبی کا محاذ سنبھال لیا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
تھائی لینڈ سے غیر قانونی درآمد 200نایاب کچھوے برآمد
-
پاکستان کو پرامن محفوظ اور مستحکم بنائیں گے،خواجہ سعد رفیق
-
پاکستان سمیت دنیا بھر میں فائر فائٹرز کا عالمی دن 4 مئی کو منایا جائے گا
-
پنجاب میں مزید بارشیں متوقع، وزیراعلیٰ کا پیشگی حفاظتی اقدامات کا حکم
-
وفاقی وزیرداخلہ کا اسلام آباد میں امن عامہ کو بہتر بنانے ،جرائم پیشہ ،کا منشیات کی خرید و فروخت میں ملوث گینگز کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن کا حکم
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.