امریکا کے دھڑ جڑے بھائی ڈونی اور ٹونی 62 سال کے ہوگئے
پیر 7 جولائی 2014 00:43
اوہائیو(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔7جولائی۔2014ء) امریکا میں دھڑ جڑے دو بھائیوں کو اٹوٹ بندھن جڑے 62 سال بیت گئے‘ زندگی کا حیرت انگیز ساتھ جاری رہنے کی سالگرہ اوہائیو میں منائی گئی۔
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹ کے مطابق پانچ جولائی کو پیدا ہونے والے ڈونی اور رونی میں قدرت نے ایسا جوڑ ڈالا جو ٹوٹے نہیں ٹوٹتا زندگی کے باسٹھ سال آٹھ ماہ اور آٹھ دن مکمل کرنے کے بعد یہ دونوں امریکا کے سب سے طویل العمر دھڑ جڑے بھائی بن چکے ہیں۔
سنگ میل عبور کرنے کی خوشی میں ان کے گھر پارٹی کا انعقاد ہوا جہاں مہمانوں کی تواضع اس خوبصورت اور لزیذ کیک سے کی گئی۔ قومی ریکارڈ کے بعد ان کی نظریں بین الاقوامی ریکارڈ پر مرکوز ہیں‘ بشرط حیات آئندہ سال ڈونی اور رونی ائندہ سال دنیا کے سب سے طویل العمر دھڑ جڑے بھائی بن سکتے ہیں۔مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.