الیکشن کمیشن کا ارسلان افتخار کو عمران خان کے کا غذات کی نقول فراہم کرنے کا فیصلہ
منگل 8 جولائی 2014 12:44
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔8جولائی 2014ء) الیکشن کمیشن نے سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کے صاحبزادے ارسلان افتخار کو عمران خان کے کاغذات کی نقول فراہم کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ الیکشن کمیشن نے ارسلان افتخار کو عمران خان کے کا غذات کی نقول فراہم کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن کی جانب سے ارسلان افتخار کو 2روز کے اندر عمران خان کے کاغذات کی نقول فراہم کر دے گا۔
(جاری ہے)
واضح رہے کہ گزشتہ روز ارسلان افتخار نے سیکرٹری الیکشن کمیشن اشتیاق احمد خان سے ملاقات کر کے پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کی جانب سے جمع کرائے کاغذات کی تفصیلات حاصل کرنے کے لئے درخواست جمع کرائی تھی۔ ارسلان افتخار کا کہنا تھا کہ الیکشن کمیشن میں تحریک انصاف کے چیرمین کی جانب سے جمع کرائی گئی دستاویزات کے مطابق انہوں نے آئین کے آرٹیکل 62، 63 کی خلاف ورزی کی، عمران خان نےکاغذات نامزدگی میں اپنے 2 بچوں سلیمان اور قاسم کا ذکر کیا لیکن ایک بچی ٹرین جیٹ خان کے بارے میں نہیں بتایا اور اسی قسم کی کئی غلط بیانیوں کے حوالے سے دستاویزات موجود ہیں جسے سامنے رکھتے ہوئے پی ٹی آئی کے سربراہ کے خلاف ریفرنس دائر کروں گا۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.