رواں مالی سال کسانوں کو ڈی اے پی کھاد پر 12ارب روپے کی سبسڈی دی جائے گی؛وفاقی سیکرٹری قومی غذائی تحفظ سیرت اصغر

بدھ 9 جولائی 2014 21:33

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 9جولائی 2014ء)وفاقی سیکرٹری قومی غذائی تحفظ سیرت اصغرنے کہا ہے کہ رواں مالی سال کسانوں کو ڈی اے پی کھاد پر 12ارب روپے کی سبسڈی دی جائے گی۔

(جاری ہے)

اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی سیکرٹری قومی غذائی تحفظ نیبتایاکہ فاٹاسمیت ملک بھرمیں زیتون کی کاشت کو فروغ دیاجائیگا، گلگت میں پیدا ہونے والے پھلوں کی ہوائی ٹرانسپورٹیشن پر فریٹ سبسڈی دینے کا فیصلہ کیاگیاہے ۔