پاکستان کا شمالی وزیرستان آپریشن کے آئی ڈی پیز کے لیے غیرملکی امداد نہ لینے کا اعلان
جمعرات 10 جولائی 2014 15:21
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 10جولائی 2014ء) پاکستان نے شمالی وزیرستان آپریشن کے آئی ڈی پیز کے لیے غیرملکی امداد نہ لینے کا اعلان کر تے ہوئے کہا ہے کہ آپریشن پاکستان کا اندرونی معاملہ اور آئی ڈی پیز ہماری ذمہ داری ہیں اپنے وسائل سے وقار کے ساتھ بحال کریں گے موجودہ حالات میں ڈرون حملے نقصان دہ ہیں ڈرون حملوں سے دہشتگردی کے خلاف جاری جنگ پر منفی اثرات مرتب ہوں گے، میرانشاہ ڈرون حملے کے حوالے سے میڈیا رپورٹس دیکھی ہیں، ابھی تک ڈرون حملے کے حوالے سے تصدیق ہونا باقی ہے پاکستان فلسطین کے ساتھ ہے عالمی برادری اسرائیل کو فلسطینی عوام کی نسل کشی سے روکے چین کے صوبے سنکیانگ میں روزہ رکھنے پر پابندی عائد نہیں کی گئی پاک بھارت وزرائے اعظم کی ملاقات میں طے پانے والی خارجہ سیکرٹریز کی ملاقات جلد ہوگی ۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.