موبی لنک نے شمالی وزیرستان کے بے گھرافرادکیلئے امدادی مہم شروع کردی
جمعرات 10 جولائی 2014 17:26
کراچی ( اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 10جولائی 2014ء) موبی لنک فاوٴنڈیشن نے شمالی وزیرستان کے8000 سے زائدبے گھرہونیوالے افراد( آئی ڈی پیز)کیلئے خوراکی مواد پاک فوج کے حوالے کر دیا ہے۔ فوڈ پیکجزکی یہ کھیپ راولپنڈی ریس کورس میں منعقد ہ ایک تقریب میں پاک فوج کے سپرد کیا گیا جس میں 10کور کے اعلی افسران اور موبی لنک انتظامیہ کے ارکان بھی شریک تھے۔
موبی لنک فاوٴنڈیشن نے پاک فوج کے تعاون سے شمالی وزیرستان کے داخلی طورپر بے گھر افراد (آئی ڈی پیز) کے لئے امدادی مہم شروع کی ہے جس کے ایک حصہ کے طورپر موبی لنک نے پورے ملک میں اپنے دفاترمیں کلکشن کیمپ قائم کردیئے گئے ہیں ۔موبی لنک کی امدادی مہم کے تحت بنوں، ڈیرہ اسماعیل اورلکی مروت میں پاک فوج اور مقامی انتظامیہ کی طرف سے قائم کردہ کیمپوں میں عارضی طورپر مقیم بے گھر افراد کو خوراک اور غیر غذائی اشیا ء فراہم کی جائیں گی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
-
جب تک پنجاب حکومت گندم نہیں خریدے گی مسئلہ حل نہیں ہوسکتا
-
چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی مزارقائد پرحاضری ، فاتحہ خوانی ،تاثرات قلمبند کئے
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے 5 دن میں 46 کیسز نمٹا دیے
-
ساڑھے 7 ہزار پیف پارٹنر سکولز بند ہونے کا خدشہ
-
وزیرستان میں تعینات سیشن جج شاکر اللہ مروت کو نامعلوم افراد نے اغواء کرلیا
-
اسٹیبلیشمنٹ سے بات ہو گی تو صرف اس لیے کہ اسٹیبلیشمنٹ اپنے آئینی کردار سے باہر نہ نکلے
-
سیاسی مذاکرات کا دروازہ بند کرکے سِول ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو طاقتور بنایا جارہا ہے
-
امریکہ کے بعد فرانسیسی یونیورسٹی میں بھی فلسطینیوں کی حمایت میں احتجاج
-
غزہ میں امداد پہنچانے کے لیے برطانوی فوج خدمات فراہم کر سکتی ہے، رپورٹ
-
سعودی عرب میں اکنامک سمٹ، اسرائیل حماس جنگ روکنے کی ایک اور کوشش؟
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.