ارسلان افتخار ، عمران خان کیخلاف ریفرنس رواں ہفتے سپیکر قومی اسمبلی کو بھیجیں گے،سپیکر 30دن میں اس کے بارے میں فیصلہ کریں گے، ذرائع
اتوار 13 جولائی 2014 15:56
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔13جولائی۔2014ء) سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کے صاحبزادے ارسلان افتخار تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کیخلاف ریفرنس رواں ہفتے سپیکر قومی اسمبلی کو بھیجیں گے جو 30دن میں اس کے بارے میں کوئی فیصلہ کریں گے۔
(جاری ہے)
ذرائع نے ”خبر رساں ادارے“ کو بتایا کہ ارسلان افتخار نے الیکشن کمیشن آف پاکستان سے کاغذات نامزدگی اور 2007ء میں سپیکر قومی اسمبلی کے ریفرنس کی نقول حاصل کرنے کے بعد اب یہ ریفرنس سپیکر قومی اسمبلی کے پاس بھیجیں گے۔ ذرائع نے بتایا کہ سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق 30 دن تک اس پر فیصلہ دیں گے ورنہ یہ معاملہ خودبخود الیکشن کمیشن کے پاس آجائے گا جس کے بعد الیکشن کمیشن خود فیصلہ کرے گا
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس سب انسپکٹر کو قتل کردیا
-
تحریک انصاف مذاکرات نہیں ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے، وزیراطلاعات سندھ
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.