اسرائیلی بحریہ کے چھاپہ ماروں کی غزہ پٹی زمینی کارروائی،جھڑپ میں چار اسرائیلی فوجی زخمی ، فلسطینی اپنی حفاظت میں اپنے گھر چھوڑ دیں،اسرائیلی فوج
اتوار 13 جولائی 2014 21:36
یروشلم(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔13جولائی۔2014ء) اسرائیلی بحریہ کے چھاپہ ماروں نے غزہ کی پٹی کے شمال میں رات کو زمینی کارروائی کا آغاز کیا جو کہ حماس کے خلاف حملے کے آغاز کے بعد ایسی پہلی کارروائی ہے،اس کی اطلاع اسرائیلی سرکاری ریڈیو نے اتوار کو علی الصبح دی ہے۔ریڈیو کے مطابق مختصر دراندازی کے دوران راکٹ داغے جانے والی ایک جگہ کو نشانہ بنایا گیا۔
حماس کے عسکری شعبہ نے اس امر کی تصدیق کی ہے کہ اسرائیلی کمانڈوز کا بعض فلسطینی لڑاکا جنگجوؤں کے ساتھ فائرنگ کا تبادلہ بھی ہوا ہے۔ایک فوجی ترجمان نے بعد ازاں کہا کہ کارروائی کے دوران چار اسرائیلی فوجی معمولی زخمی ہوئے ہیں۔فوجی ترجمان نے کارروائی کے بارے میں مزید تفصیلات بتانے سے انکار کرتے ہوئے کہا کہ مشن کے دوران لڑائی چھڑ گئی جس کی ابتداء علاقے میں سرگرم عمل بعض دہشتگردوں نے کی،جس کے دوران چار اسرائیلی فوجی معمولی زخمی ہوگئے۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سات وکٹیں ،انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
عازمین سوشل میڈیا کے ذریعے رابطہ کرنے والی جعلی حج کمپنیوں کے فراڈ کا نشانہ بننے سے بچیں، سعودی وزارت حج
-
ٹک ٹاک کا امریکی صدرکے دستخط کردہ قانون کو چیلنج کرنے کا اعلان
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.